About Us

At MYK DEALS, we provide you with an excellent shopping experience as our clients’ satisfaction matter a lot. 

*"براہ کرم نوٹ فرمالیں کہ ۔۔۔*

*آن لائن ٹرانزیکشنز کے متعلق مذہبی شرائط کے تحت، تمام آرڈرز فقط وعدہ کی بنیاد پر طے ہوں گے ۔*
*جس کی بنیادی وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ ۔۔۔*

*اکثر ہم دوسروں کا مال سیل کرتے ہیں*
*لہذا جب اپ آرڈر لکھائیں گے جو کہ ہمارے درمیان وعدہ ہوگا ہمیں آگے سے مال مل گیا تو ہم آپ کو دینے کے پابند ہوں گے اور آپ بھی نہ لینا چاہیں تو آپ کو اجازت ہوگی ۔*

جس کو آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیں کہ ۔۔۔
*ہمارا سودا کیش ان ڈیلیوری پر فائنل ہوگا ۔*

*آپ کا آرڈر مکمل کرنا ہم اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔*

*آپ کے تعاون اور ہماری سروس پر اعتماد کا شکریہ۔"*